ناظم تحقیق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شعبہ تحقیق کا افسر، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ؛ تفتیشی افسر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شعبہ تحقیق کا افسر، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ؛ تفتیشی افسر۔